صرف 5 ہزار سے کاروبار شروع کریں

اگر آپ کے پاس سرمایہ بہت کم ہے لیکن آپ۔کسی بھی کام کو چھوٹا نہیں سمجھتے تو آپ تھوڑی سی محنت کر کے ماہانہ 30ہزار تک صرف اور صرف 5ہزار کے سرمایے کر کے کما سکتے ہیں اور اگر آپ کچھ ماہ کسی پروفیشنل سے سیکھ لیں تو سونے پہ سہاگہ۔
جی ہاں آپ درست پڑھ رہے ہیں ماہانہ 30ہزار صرف 5ہزار تک کی انویسٹمنٹ پر لیکن تھوڑی سی محنت درکار ہے۔
1۔ کسی مالشی سے کچھ دن کام سیکھیں۔ (پاکستان میں پروفیشنل فیزیوتھراپسٹ سیکھانے کی کوئی جگہ ہو تو وہاں سے سیکھ کر مزید اچھے طریقے سے کام کیا جا سکتا ہے)
2۔ کسی ایسی جگہ کا انتخاب کریں جہاں عوام الناس کی کثرت ہو۔
3۔ بچھانے کے لیے کوئی چیز خریدیں اور ساتھ میں تیل کے لیے شیشیاں

آپ آرام سے صرف چند گھنٹے عصر سے رات 12 بجے تک آرام سے 30 ہزار کما سکتے ہیں لیکن کام محنت سے اور لگن سے کرنا ضروری ہے۔

ہماری ویب سائٹ  https://viralpomus.com/پر مختلف عنوانات پر مزید معلومات حاصل کریں.

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Advertising

Recent Posts