مہندی ایک قدیم رسمی فن ہے جو لفظ سنسکرت کے لفظ مینڈیک سے لیا گیا ہے. مہندی ڈیزائنز خاص مواقع کے دوران انگلیوں ، ہاتھوں ، بازوؤں اور پاؤں پر خواتین میں بہت مشہور ہے۔
آج ہم Simple mehndi designs کے بارے میں بات کریں گے. یہ سادے مہندی ڈیزاینز ہر مواقع کے لئے مناسب ہیں.
امید ہے آپکو یہ ڈیزائن پسند آیں گے.
ہماری ویب سائٹ https://viralpomus.com/ پر مختلف عنوانات پر مزید معلومات حاصل کریں.